the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کر نول 27؍اکتوبر(اعتمادنیوز)صدرانجمن ترقئ اردوکرنول کریم اللہ خاں کے بموجب نوقائم شدہ گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئرکالج میں APOSSآندھراپردیش اوپن اسکول سوسائیٹی کااسٹڈی سنٹر(صرف انٹرمیڈیٹ)منظورکیاگیاہے۔APOSSڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹرجناب عبدالرشیدصاحب نے مذکورہ کالج کی تفصیلا ت حاصل کرتے ہوئے یہ سنٹرمنظورکیاہے۔تعلیمی سال



2014-15کے لئے داخلے جاری ہیں۔قدیم شہرکے طلباء وطالبات کے لئے یہ سنٹربہت ہی سہولت بخش ثابت ہوگا۔ داخلے کے لئے 5؍نومبرآخری تاریخ مقررہے۔واضح ہوکہ یہاں پرانٹرمیڈیٹ یک سالہ اوردوسالہ دونوں کی سہولت ہے۔دسویں جماعت کی سندکے ساتھ ساتھ تین عددتصاویرساتھ میں لالیں۔دیگرتفصیلات کے لئے موبائل نمبرات9441193321/9494507739/7842452414پرربط پیداکیاجاسکتاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.